اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی) فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں شکیلہ لقمان نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ پارلیمانی سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ ایوان سے اجازت ملنے پر شکیلہ لقمان نے بل ایوان میں پیش کیا جو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا …
فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش
مزید خبریں
اسلام آباد ۔16 مئی(اے پی پی) فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں شکیلہ لقمان نے تحریک پیش کی کہ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ پارلیمانی سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ ایوان سے اجازت ملنے پر شکیلہ لقمان نے بل ایوان میں پیش کیا جو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔








