اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)سال 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور جنوری تا مارچ 2018ءکے دوران کمپنی نے 2.27 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے۔ ایف ایف سی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے لئے کمپنی کی فی حصص آمدن 1.78 روپے …
فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 4 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)سال 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور جنوری تا مارچ 2018ءکے دوران کمپنی نے 2.27 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے۔ ایف ایف سی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے لئے کمپنی کی فی حصص آمدن 1.78 روپے تک بڑھ گئی ہے۔








