اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فورکلوژرقوانین کی عدالت سے توثیق تاریخی فیصلہ ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جدو جہد کا بنیادی مقصد عوام کے حقوق کا تحفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون سے تعمیرات کے شعبے میں تیزی اور عوام کو اپنا گھر بنانے میں سب سے …
فورکلوزر قوانین کا عدالت سے منظور ہونا تاریخی اقدام اور وزیراعظم عمران خان کی جدو جہد کا مرکز ہے، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فورکلوژرقوانین کی عدالت سے توثیق تاریخی فیصلہ ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جدو جہد کا بنیادی مقصد عوام کے حقوق کا تحفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون سے تعمیرات کے شعبے میں تیزی اور عوام کو اپنا گھر بنانے میں سب سے زیادہ سہولت ملے گی۔








