فٹنس مسائل، اینڈی مرے فرانس کے خلاف ڈیوس کپ کوارٹرفائنل سے باہر

لندن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی نمبر ایک برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ فرانس کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ کوارٹرفائنل سے دستبردار ہو گئے۔ برطانیہ اور فرانس کے درمیان ٹائی 7 سے 9 اپریل تک کھیلی جائے گی۔ مرے کہنی کی انجری میں مبتلا ہیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ اسی انجری کے باعث مرے نے میامی …

لندن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی نمبر ایک برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ فرانس کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ کوارٹرفائنل سے دستبردار ہو گئے۔ برطانیہ اور فرانس کے درمیان ٹائی 7 سے 9 اپریل تک کھیلی جائے گی۔ مرے کہنی کی انجری میں مبتلا ہیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ اسی انجری کے باعث مرے نے میامی اوپن سے بھی دستبرداری اختیار کی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply