فیسکو کا بوجہ ضروری مرمت بجلی بندش کا شیڈول جاری

فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی اطلاع کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث7 نومبر کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک220 کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈ سٹیشن کے خیابان کالونی، کوہ نور مل ون، جیل روڈ، فرٹیلائزر، سکارپ کالونی، نعمت کالونی اور غوثیہ روڈ فیڈرز، 132 کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے سٹیٹ بینک ون

فیصل آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی):فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی اطلاع کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث7 نومبر کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک220 کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈ سٹیشن کے خیابان کالونی، کوہ نور مل ون، جیل روڈ، فرٹیلائزر، سکارپ کالونی، نعمت کالونی اور غوثیہ روڈ فیڈرز، 132 کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے سٹیٹ بینک ون، پنج پلی روڈ، کریس ٹیکس ٹو، نیو جناح کالونی، قدرت آباد، علی روڈ، قائم سائیں ، منیر آباد اور اقبال ٹاؤن فیڈرز، 132 کے وی نشاط آباد گرڈ سٹیشن کے عمر گارڈن، گٹی اور غازی آباد فیڈرز، 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے جڑانوالہ روڈ اور نذیر شہید فیڈرز، 132 کے وی ایس پی ایس گرڈ سٹیشن کے رضا ٹاؤن، ہمدرد اور گرین ایونیو فیڈرز 132 کے وی طارق آباد گرڈ سٹیشن کے ڈی ایچ کیو اور شادمان فیڈر 132 کے وی جڑانوالہ گرڈ سٹیشن کے روڈالہ اور لاہور روڈ (فائیو سٹار) فیڈرز، 132 کے وی شاہ کوٹ گرڈ سٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر، 132 کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے خانوآنہ، جامعہ آباد اور محمدی شریف فیڈرز، 132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے منظور پارک اور دستگیر کالونی فیڈرز، 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے رسول پور اور پکا ڈلہ فیڈرز، 132 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ سٹیشن کے بہادرے والا فیڈر، 132 کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن کے علی آباد اور جسوآنہ بنگلہ فیڈرز، 132 کے وی لالیاں گرڈ سٹیشن کے ای (کمان والا)، ایف (چنی ریحان) اور عبداللہ شاہ شہید فیڈرز، 132 کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈ سٹیشن کے وی اے سی ون فیڈر 132 کے وی چناب نگر گرڈ سٹیشن کے کالج روڈ اور کالووال فیڈر 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے خالد آباد، علی ہاؤسنگ، لیاقت آباد، اے بی سی روڈ، شیخ کالونی، لکڑ منڈی، بکر منڈی، شاداب کالونی، گلفشاں ، جھنگ روڈ، ناظم آباد، چلڈرن ہسپتال

اٹامک انرجی، نیاب ٹو، نیاب ون، گلشن حیات، الیاس پارک، رسالہ روڈ اور طاہر پورہ فیڈرز، 132 کے وی ٹھیکریوالہ گرڈ سٹیشن کے سوہل اور ملک آباد فیڈرز، 132 کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے نثار کالونی، احمد نگر، سمندری روڈ، دسوہہ، نیو اقبال کالونی، لائل پور گلیریا ٹو، روشن والا، چناب گارڈن، فور سیزن، نیاموآنہ اور میانی فیڈرز 132 کے وی امین پور گرڈ سٹیشن کے جامعہ آباد روڈ فیڈر132 کے وی سمندری گرڈ سٹیشن کے کچہری بازار اور سائیں وزیر علی فیڈرز، 132 کے وی مرید والا گرڈ سٹیشن کے ماموں کانجن اور اسلم شہید فیڈرز، 132 کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے لال شاہ فیڈر، 132 کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈ سٹیشن کے سلیمی چوک اور جھال خانوآنہ فیڈرز، 132 کے وی خانوآنہ گرڈ سٹیشن کے الرحیم ویلی فیڈر، 132 کے وی تاندلیانوالہ گرڈ سٹیشن کے رضا آباد، کٹاریاں اور رحمے شاہ فیڈرز، 132 کے وی منجلا باغ گرڈ سٹیشن کے راوی فیڈر 220 کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے جگت پور اور گوجرہ روڈ فیڈرز 132 کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے قدرت آباد، پنج پلی روڈ، علی روڈ، قائم سائیں ، منیر آباد، کریس ٹیکس ٹو اور اقبال ٹاؤن فیڈرزدوپہر بارہ بجے سے سہ پہر چار بجے تک 132 کے وی شہباز خیل گرڈ سٹیشن کے دلے والی، ڈی ایچ کیو ہسپتال، سمند والا ٹو، نیو خواجہ آباد اورایچ ایس پی فیڈر8 نومبر کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن کے بی ایل انڈسٹریل، ملت ٹاؤن، نواز ٹاؤن، جیگوار، فیصل سعید، کلاش، کریسنٹ بورڈ اور سپر فیڈرز، 132 کے وی جڑانوالہ گرڈ سٹیشن کے فیصل آباد روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، نیو آواگت، کالج روڈ، نیو دانا آباد، ارکانہ (نیو روڈالہ)، کینال روڈ، 240 موڑ، اسلام پورہ، عاشق شہید، حویلیاں ، گوگیرہ، بچیکی روڈ اور الحبیب فیڈر 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے کچہری روڈ، ڈاکٹر طارق رشید، رحمانیہ ٹاؤن، پیپلز کالونی ٹو، سرسید ٹاؤن، کریم ٹاؤن، کالج روڈ، فوارہ چوک، بلال، چوہدری سٹریٹ، گؤشالہ، ذوالفقار کالونی، مومن آباد

بسم اللہ پور، واسا ٹی فور، مقبول روڈ، ٹاٹا بازار، دوست سٹریٹ اور محمدی چوک فیڈرز، 132 کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے بیراں والا، بادشاہی مسجد، معظم شاہ، لاہور روڈ، چناب نگر، جھمرہ روڈ،آسیاں ، عثمان آباد، ڈی ایچ کیو ہسپتال، مسلم بازار، نیو دین گارڈن، ہندوآنہ، داوڑ اور آصف شہید فیڈر 132 کے وی ملت روڈ گرڈ سٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ، سجاد اسٹیٹ اور دھنولہ انڈسٹریل فیڈرز، 132 کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈ سٹیشن کے ریل بازار اور خواجہ گارڈن فیڈرز، 132 کے وی گکھووال گرڈ سٹیشن کے غوثیہ آباد، ڈرائی پورٹ، ملت روڈ، ایڈن آرچرڈ نمبر ایک، ایڈن آرچرڈ نمبر دو اورساندل فیڈرز، 132 کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈ سٹیشن کے میگنا ٹیکسٹائل،ماٹکو فوڈز، گرین کراکری، زومار ٹیکسٹائل، ایان فیبرکس، اوشن سیرامکس، اکزو نوبل، ایس اے سیرامکس، فاریسٹ سٹیل اور چیانگ شینگ فیڈرز 132 کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے احمد نگر اور امین پور روڈ فیڈرز، 132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے عبداللہ پور اور رفحان فیڈرز، 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے دارالاحسان اور سکارپ نمبر ایک فیڈرز، 132 کے وی ایس پی ایس گرڈ سٹیشن کے ہمدرد یونیورسٹی فیڈر، 132 کے وی نشاط آباد گرڈ سٹیشن کے واپڈا اکیڈمی اور رحمت آباد فیڈرز، 132 کے وی بنڈالہ گرڈ سٹیشن کے ایف فائیو فیڈر، 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے گلاب فیڈر، 132 کے وی لالیاں گرڈ سٹیشن کے لالیاں (احمد نگر)، اے (سانگرا) اور ڈی (لالیاں سٹی) فیڈرز، 132 کے وی چک نمبر 103 آر بی گرڈ سٹیشن کے پھلائی والا فیڈر، 66 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے مرافکو فیڈر اور 132 کے وی الائیڈ گرڈ سٹیشن کے ماڈل ٹاؤن اور گلشن کالونی فیڈر132 کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے گردانہ، سرشمیر، سدھار، جناح، اسلام پورہ، پی اے ایف، ایئر ایونیو، داتا، سبزی منڈی، سول ایوی ایشن، الرحمان، کوثر آباد اور محمد پورہ فیڈرز، 132 کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے امین آباد

گورنمنٹ جنرل ہسپتال اور گلشن اقبال کالونی فیڈرز، 132 کے وی ٹھیکریوالہ گرڈ سٹیشن کے مظفر شہید فیڈر، 132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے کشمیر روڈ اور 100 چک روڈ فیڈرز، 132 کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے صدر بازار فیڈر اور 132 کے وی امین پور گرڈ سٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132 کے وی سمندری گرڈ سٹیشن کے سٹی سمندری، جلال آباد اور رسیانہ فیڈرز، 132 کے وی مرید والا گرڈ سٹیشن کے ٹوریاں والا فیڈر، 220 کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈ سٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر، 132 کے وی خانوآنہ گرڈ سٹیشن کے اے پی جی ایچ ایس ایف فیڈر، 132 کے وی تاندلیانوالہ گرڈ سٹیشن کے ماہی چوک اور سمندری روڈ فیڈرز، 132 کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈ سٹیشن کے گڑھ فتح شاہ فیڈر، 132 کے وی منجلا باغ گرڈ سٹیشن کے شیرازہ فیڈر اور 132 کے وی ماموں کانجن گرڈ سٹیشن کے بنگلہ فیڈر 132 کے وی علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی نمبر ایک گرڈ سٹیشن کے میگنا ٹیکسٹائل، ماٹکو فوڈز، گرین کراکری، زمار، ایان فیبرکس، اوشن سیرامکس، اکزو نوبل، ایس اے سیرامکس، فاریسٹ سٹیل، چیانگ شینگ اور گوہر فیڈردوپہر بارہ بجے سے سہ پہر چار بجے تک 66 کے وی نوشہرہ گرڈ سٹیشن کے انگہ، کٹھوائی، نوشہرہ سٹی، آرمی ایکسپریس اور پیل فیڈرز132 کے وی احمد پور سیال گرڈ سٹیشن کے جی ایم راجہ، کلاچی، یاسمین، احمد پور سیال، سمندوآنہ، پیر عبدالرحمان اور فتح پور فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔