نیویارک ۔ 21 فروری (اے پی پی) امریکا میں اقوام متحدہ کی ترسیل کی کمپنی ٹرانسفر وائز نے رقوم کی ترسیل کا نیا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے جس کے مطابق فیس بک صارفین چیٹ ایپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے دنیا بھر میں رقوم منتقل کرسکیں گے۔ دوسری طرف برطانوی کمپنی نے بھی فیس بک کے سااتھ مل کر بزنس سے متعلقہ معلومات کے تبادلے اور آن لائن خریداری کا …
فیس بک صارفین چیٹ ایپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے دنیا بھر میں رقوم منتقل کرسکیں گے

مزید خبریں
نیویارک ۔ 21 فروری (اے پی پی) امریکا میں اقوام متحدہ کی ترسیل کی کمپنی ٹرانسفر وائز نے رقوم کی ترسیل کا نیا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے جس کے مطابق فیس بک صارفین چیٹ ایپلیکیشن کا استعمال کرتے ہوئے دنیا بھر میں رقوم منتقل کرسکیں گے۔ دوسری طرف برطانوی کمپنی نے بھی فیس بک کے سااتھ مل کر بزنس سے متعلقہ معلومات کے تبادلے اور آن لائن خریداری کا فیچر”چیٹ بوٹ“متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔








