فیس بک کا تحقیقی عمل کومرکزی دھارے میں لانے کےلئے 17 یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ

واشنگٹن ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) سماجی میل جول کی ویب سائٹ”فیس بک “ نے تحقیقی عمل کومرکزی دھارے میں لانے کےلئے 17 یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے گذشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ تحقیق کے عمل کومربوط بنانے کےلئے کمپنی نے 17یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے ، جن میں ہاورڈ اورپرنسٹن یونیورسٹی بھی شامل ہے۔ اس معاہدے …

واشنگٹن ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) سماجی میل جول کی ویب سائٹ”فیس بک “ نے تحقیقی عمل کومرکزی دھارے میں لانے کےلئے 17 یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے گذشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ تحقیق کے عمل کومربوط بنانے کےلئے کمپنی نے 17یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے ، جن میں ہاورڈ اورپرنسٹن یونیورسٹی بھی شامل ہے۔ اس معاہدے کے تحت ٹیکنالوجی پرمبنی تحقیقاتی پراجیکٹس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply