فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کا زون قائم کیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کا زون قائم کیا ہے۔ اتوار اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی درآمدات جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی، انہوں نے کہا کہ سرنج، سوئیاں، …

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کا زون قائم کیا ہے۔ اتوار اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی درآمدات جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی، انہوں نے کہا کہ سرنج، سوئیاں، ایکسرے کینال ، ڈائیلاسیسز مشین ، سٹنٹ ہاٹ مشین ہم پاکستان میں بنائیں گے تو اگلا زون سیالکوٹ ہو گا۔