فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کی گئی ہے‘ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کر رہی ہے، بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کی گئی ہے‘ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کر رہی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں رانا ثناءاللہ اور سید خورشید شاہ کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کے جواب میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کی گئی ہے‘ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کر رہی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں رانا ثناءاللہ اور سید خورشید شاہ کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کے جواب میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ فیض آباد دھرنا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کی گئی ہے۔

Leave a Reply