برلن۔ 23 جون (اے پی پی)راجر فیڈرر اور ڈیوڈ گوفن پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔ مرسیلو میلو اور لیوکاز کیوبٹ نے مینز ڈبلز فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنلز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے …
فیڈرر اور گوفن ہال اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
برلن۔ 23 جون (اے پی پی)راجر فیڈرر اور ڈیوڈ گوفن پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔ مرسیلو میلو اور لیوکاز کیوبٹ نے مینز ڈبلز فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنلز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی پائری ہیوز ہربرٹ کو 6-3 اور 6-3 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا،








