قائداعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ مرحلہ 3 دسمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا سپر ایٹ مرحلہ 3 دسمبر سے شروع ہوگا اور فائنل 21 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ سپر ایٹ کے پہلے مرحلے میں 3 دسمبر سے 6 دسمبر تک 4 میچز کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply