اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے پانچویں مرحلے کا آغاز (آج) ہفتہ سے ہو گا اور ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ آٹھ میچز شروع ہوں گے، اب تک کھیلے گئے میچز میں ایس ایس جی سی اور یو بی ایل کی ٹیمیں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں ٹیموں …
قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے پانچویں مرحلے کا آغاز ( آج) ہو گا، یو بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیمیں ناقابل شکست

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے پانچویں مرحلے کا آغاز (آج) ہفتہ سے ہو گا اور ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ آٹھ میچز شروع ہوں گے، اب تک کھیلے گئے میچز میں ایس ایس جی سی اور یو بی ایل کی ٹیمیں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے ہو رہے ہیں، اسی سلسلے میں پانچویں مرحلے کا آغاز آج ہفتہ سے ہو گا،








