اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، پرووائس چانسلر لندن پروفیسر ایلمنڈن کی قیادت میں وفد نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، پرووائس چانسلر لندن پروفیسر ایلمنڈن کی قیادت میں وفد …
قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور پرووائس چانسلر لندن پروفیسر ایلمنڈن کی قیادت میں وفد نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، پرووائس چانسلر لندن پروفیسر ایلمنڈن کی قیادت میں وفد نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، پرووائس چانسلر لندن پروفیسر ایلمنڈن کی قیادت میں وفد قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لئے ایوان میں موجود ہے۔ اراکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔








