سرینگر ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ 2016 کے انتفادہ کے دوران گرفتار کیے جانے والے کشمیریوں پر پے درپے کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے ان کی نظربندی کو طول دے رہی ہے اور انہیں مقبوضہ وادی سے دور جموں خطے کی جیلوں میں رکھا گیا ہے جہاں شدید …
قابض انتظامیہ جنگلات کی لکڑی سمگل کرنے والوں کے خلاف بنائے جانے والے قانون” پی ایس اے“کو آزادی پسندوں کو دبانے کیلئے استعمال کر رہی ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ 2016 کے انتفادہ کے دوران گرفتار کیے جانے والے کشمیریوں پر پے درپے کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے ان کی نظربندی کو طول دے رہی ہے اور انہیں مقبوضہ وادی سے دور جموں خطے کی جیلوں میں رکھا گیا ہے جہاں شدید گرمی پڑتی ہے۔








