قانون وآئین کے احترام کے ضمن میں نواز شریف کا کردار پاکستان کے عوام کے سامنے ہے، وفاقی وزیر چوہدری محمدبرجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آئین و قانو ن کے احترام کے ضمن میں محمد نواز شریف اور عمران خان کا کردار پاکستان کے عوام کے سامنے ہے، محمد نواز شریف نے ہر موقع پر عدلیہ کے احترام و تقدس اور آئین و قانون کی بالادستی کےلئے اپنے شدید ترین تحفظات …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آئین و قانو ن کے احترام کے ضمن میں محمد نواز شریف اور عمران خان کا کردار پاکستان کے عوام کے سامنے ہے، محمد نواز شریف نے ہر موقع پر عدلیہ کے احترام و تقدس اور آئین و قانون کی بالادستی کےلئے اپنے شدید ترین تحفظات کے باوجود خود کو قانون کے سامنے جواب دے بنایا جبکہ اس کے برعکس عمران خان نے آئین و قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھ رکھا ہے ۔ ا

Leave a Reply