قذافی سٹیڈیم لاہور ایک دفعہ پھر سری لنکن ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کی میزبانی کےلئے تیار، سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا عمل جاری

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی )قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایک ماہ قبل ہونے والے ورلڈ الیون کے 3 میچز کے بعد قذافی سٹیڈیم ایک دفعہ پھر سری لنکن ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کی میزبانی کرنے کےلئے تیار ۔اس سلسلے میں قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش تیزی سے کی جارہی ہے ۔ گراﺅنڈ کو نئی شکل دینے کےلئے مختلف پیچز کی تیاری اور گھاس کی خوبصورت کٹائی کا عمل …

لاہور۔24 اکتوبر(اے پی پی )قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایک ماہ قبل ہونے والے ورلڈ الیون کے 3 میچز کے بعد قذافی سٹیڈیم ایک دفعہ پھر سری لنکن ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کی میزبانی کرنے کےلئے تیار ۔اس سلسلے میں قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش تیزی سے کی جارہی ہے ۔ گراﺅنڈ کو نئی شکل دینے کےلئے مختلف پیچز کی تیاری اور گھاس کی خوبصورت کٹائی کا عمل جاری ہے،سٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کی دھلائی کی جارہی ہے،ٹوٹی ہوئی کرسیوں کی جگہ نئی کرسیاں لگائی جارہی ہیں ´پی سی بی کے ترجمان امجد بھٹی کا کہنا ہے کہ قذافی سٹیڈیم سری لنکن ٹیم کے خلاف میچ کےلئے تیار ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply