قطری وزیر خارجہ کی صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

انقرہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔ ملاقات میں ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو بھی …

انقرہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔ ملاقات میں ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply