اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے سٹیشن پر مزدوری کرنے والے قلیوں کو دو وقت کا کھانا اور آرام کے لئے مناسب جگہ فراہم کی جائے گی ۔بدھ کو کراچی میں ریلوے سٹیشن پر ٹرین کے افتتاح کے بعد قلیوں نے شیخ رشید کوروک کر مطالبہ کیا کہ ہمیں سٹیشن پر …
قلیوں کو دو وقت کا کھانا اور آرام کے لئے مناسب جگہ فراہم کی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے سٹیشن پر مزدوری کرنے والے قلیوں کو دو وقت کا کھانا اور آرام کے لئے مناسب جگہ فراہم کی جائے گی ۔بدھ کو کراچی میں ریلوے سٹیشن پر ٹرین کے افتتاح کے بعد قلیوں نے شیخ رشید کوروک کر مطالبہ کیا کہ ہمیں سٹیشن پر سہولیات فراہم کی جائیں جس پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ قلیوں کو سٹیشن پر دو وقت کا کھانا اور آرام کے لئے سٹیشن پر ہی مناسب جگہ فراہم کی جائے گی ۔








