لالہ موسی ۔ 18مئی (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے جوانسال بیٹے کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کردی گئی۔پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، اے این پی رہنما غلام احمد بلور،صوبائی وزیر اطلاعات …
قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

مزید خبریں
لالہ موسی ۔ 18مئی (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے جوانسال بیٹے کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کردی گئی۔پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، اے این پی رہنما غلام احمد بلور،صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری سمیت سیاستدانوں، کاروباری افراد اور بیوروکریٹس سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی افراد کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔








