قومی احتسباب بیوروکے چیئرمین قمر زمان چوہدری کا15 روزہ جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 27 مئی(اے پی پی) قومی احتسباب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بد عنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔نیب بد عنوانی اور کرپشن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی کیونکہ بدعنوان عناصر کو کیفر کردار پہنچانا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔نیب ہیڈکوارٹر میں 15روزہ جائزہ اجلاس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کے چیئرمین کی ذمہ …

اسلام آباد ۔ 27 مئی(اے پی پی) قومی احتسباب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بد عنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔نیب بد عنوانی اور کرپشن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی کیونکہ بدعنوان عناصر کو کیفر کردار پہنچانا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔نیب ہیڈکوارٹر میں 15روزہ جائزہ اجلاس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد بدعنوانی تدارک کیلئے تزویراتی حکمت عملی مرتب کی اور کسی بھی شکایت پر کارروائی کیلئے تین مختلف مراحل کے لائحہ عمل پر عملدرآمد جاری ہے

Leave a Reply