قومی اسمبلی اجلاس،،شہداپاک فوج، میاں منظور وٹو ، ڈاکٹر شمشاد اختر اور معظم علی خان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معززاراکین کو بتایا کہ ایم این اے محمد معظم علی خان کی والدہ ، سینئر سیاستدان میاں منظور وٹو ، سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال ہوگیا تھا ۔اسی طرح باجوڑ میں میجر …

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معززاراکین کو بتایا کہ ایم این اے محمد معظم علی خان کی والدہ ، سینئر سیاستدان میاں منظور وٹو ، سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال ہوگیا تھا ۔اسی طرح باجوڑ میں میجر عدیل زمان ، گلگت بلتستان میں کیپٹن اسمد اور پولیس اہلکاروں سمیت دیگر لوگ دہشت گردی میں شہید ہوئے ،ان کے ایصال ثواب کے لئے محمد علی دعا کرائیں جس پر انہوں نےمرحومین اور شہداء کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی ۔

مزید خبریں