قومی اسمبلی اجلاس، ڈپٹی سپیکر کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ جرمنی میں لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کے بارے میں تحقیقات کرکے ایک ماہ میں رپورٹ دی جائے جبکہ وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرتا ہے‘ اس کے خلاف بننے والی فلم کے لئے …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ جرمنی میں لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کے بارے میں تحقیقات کرکے ایک ماہ میں رپورٹ دی جائے جبکہ وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرتا ہے‘ اس کے خلاف بننے والی فلم کے لئے پاکستانی جہاز کا استعمال ہونا افسوسناک ہے‘ اس کی مکمل تحقیقات ایف آئی اے کر رہا ہے جو بھی ذمہ دار افسران ہوںگے ان کو سزا دی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply