قومی اسمبلی اجلاسں، کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔جمعے کو جب اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کیا تو اس دوران اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی،گنتی کرنے پر کورم پورا نکلا اور اجلاس دوبارہ شروع کردیا گیا۔

مزید خبریں