اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جمعرات کو پیش آنے والا واقعہ افسوسناک تھا، قائد ایوان اور اراکین کے بارے میں دونوں طرف سے جو الفاظ استعمال ہوئے اس سے ایوان کا تقدس مجروح ہوا ہے۔ تمام پارلیمانی لیڈروں کے ساتھ مل کر ایوان چلانے کے لئے ضابطہ اخلاق وضع کرنا ہے۔
قومی اسمبلی میں جمعرات کو پیش آنے والا واقعہ افسوسناک تھا،،سپیکر قومی اسمبلی

مزید خبریں