اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سابق رکن افتخار چیمہ اور دیگر کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔پیر کو قومی اسمبلی میں سابق رکن قومی اسمبلی افتخار چیمہ،ایم این اے رانا قاسم نون کی والدہ اور صلاح الدین کے چچا کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔سپیکر کے کہنے پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے فاتحہ خوانی کرائی۔
قومی اسمبلی میں سابق رکن افتخار چیمہ اور دیگر کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں