قومی اسمبلی میں سول ملازمین ترمیمی بل 2025 سمیت دوبل پیش

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سول ملازمین ترمیمی بل 2025 سمیت دو بل پیش کر دئیے گئے۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سول ملازمین ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی،اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کردیا۔ وفاقی وزیرنے اقبال اکیڈیمی ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پر انہوں …

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سول ملازمین ترمیمی بل 2025 سمیت دو بل پیش کر دئیے گئے۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سول ملازمین ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی،اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کردیا۔ وفاقی وزیرنے اقبال اکیڈیمی ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پر انہوں نے بل ایوان میں پیش کر دیا۔