قومی اسمبلی میں سینیٹر عرفان صدیقی کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سینیٹر عرفان صدیقی کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کے کہنے پر وفاقی وزیر پیر عمران احمد شاہ نے سینیٹر عرفان صدیقی کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی۔  