اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2020-21ءکا بجٹ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے پیش کئے جانے والا دوسرا بجٹ ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئندہ مالی سال کا یہ بجٹ پیش کیا۔
قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے آئندہ مالی سال کا یہ بجٹ پیش کیا

مزید خبریں