قومی اسمبلی نے علاقہ دارالحکومت اسلام آبادکنڈومینئیم(ملکیت وانتظام)بل 2026کی ترامیم سمیت منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے علاقہ دارالحکومت اسلام آبادکنڈومینئیم(ملکیت وانتظام)بل 2026کی ترامیم سمیت منظوری دے دی

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے علاقہ دارالحکومت اسلام آبادکنڈومینئیم(ملکیت وانتظام)بل 2026کی ترامیم سمیت منظوری دےدی۔ بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرہاوسنگ اینڈورکس ریاض حسین پیرزادہ نے علاقہ دارالحکومت اسلام آبادکنڈومینئیم(ملکیت وانتظام)بل 2026 قائمہ کمیٹی سے منظورکردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا،ایوان نے بل کی ترامیم سمیت شق وار منظوری دی۔