قومی اسمبلی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آسیہ اسحاق صدیقی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ شدہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پر انہوں نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ بعدازاں ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔  