اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا تاہم اراکین کی درخواست پر نجی کارروائی کے دن کو بدھ تک ملتوی کر دیا گیا ،مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے سانحہ کراچی،دہشت گردی، امن و امان اور آئی ڈی پیز کے مسائل پر بحث میں حصہ لیا اور تجاویز دیں۔ بعدازاں …
قومی اسمبلی کااجلاس بدھ تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا تاہم اراکین کی درخواست پر نجی کارروائی کے دن کو بدھ تک ملتوی کر دیا گیا
،مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے سانحہ کراچی،دہشت گردی، امن و امان اور آئی ڈی پیز کے مسائل پر بحث میں حصہ لیا اور تجاویز دیں۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔








