اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالواسع نے دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی …
قومی اسمبلی کا اجلاس، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالواسع نے دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔









