اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر یںگے ۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ قومی و بین الاقوامی ایشوز پر غور کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا

مزید خبریں