قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2026 کی منظوری لینے کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس بدھ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔