قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو ایوان میں 27 ویں ترمیم سینیٹ کی منظور کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پر بحث ہوئی۔بعدازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس بدھ تک ملتوی کر دیا۔اجلاس میں آج 27 ویں ترمیم منظور کی جائے گی۔  

مزید خبریں