اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیاگیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کے ایجنڈے پر موجود وقفہ سوالات کے علاؤہ دیگر نکات نمٹائے گئے۔بعد ازاں صدر نشیں علی زاہد نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیاگیا۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کے ایجنڈے پر موجود وقفہ سوالات کے علاؤہ دیگر نکات نمٹائے گئے۔بعد ازاں صدر نشیں علی زاہد نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔








