قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈا کے بیشتر نکات نمٹائے گئے جبکہ کئی اراکین نے نکتہ اعتراض پر بھی اظہار خیال کیا۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے ایوان کی کارروائی منگل کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دی۔