اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں انتخابات بل 2017ءکی تحریک پر بحث جاری رہے گی جبکہ وقفہ سوالات کی کارروائی نہیں ہوگی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

مزید خبریں