اسلام آباد۔14جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رہی۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

مزید خبریں