قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا

اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (کل) پیر کو دوبارہ ہوگا۔ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔قومی اسمبلی میں منگل کو ملک میں مہنگائی پر بحث بھی ہوگی۔