قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے اجلاس کے آغاز پر ہی کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا اور اجلاس کورم پورا ہونے تک ملتوی کردیا گیا
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی
اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن رکن اقبال آفریدی نے اجلاس کے آغاز پر ہی کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا اور اجلاس کورم پورا ہونے تک ملتوی کردیا گیا۔









