قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کچھ دیر کے لئے ملتوی کیاگیا

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کچھ دیر کے لئے ملتوی کیاگیا.

اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیاگیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں اجلاس کے آغاز میں اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی۔گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا اور کورم پورا ہونے تک اجلاس ملتوی کردیا۔بعدازاں کورم پورا ہونے پر اجلاس دوبارہ شروع کردیاگیا۔