قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس (کل) شام 5 بجے طلب

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکابجٹ پیش کرنے کے لئے قومی اسمبلی کااجلاس کل جمعہ کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیاگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بجٹ سیشن کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمانی جماعتوں کی پارلیمانی …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکابجٹ پیش کرنے کے لئے قومی اسمبلی کااجلاس کل جمعہ کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیاگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بجٹ سیشن کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمانی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔