قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلیوں کی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ (اتوارکو) ہو گی

سلام آباد ۔20 اکتوبر(اے پی پی) قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلیوں کی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ توار کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 111 کراچی اور کے پی کے اسمبلی کے حلقہ پی کے 76 پشاور میں ضمنی انتخاب اتوار کو ہو گا۔ …

سلام آباد ۔20 اکتوبر(اے پی پی) قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلیوں کی دو نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ توار کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 111 کراچی اور کے پی کے اسمبلی کے حلقہ پی کے 76 پشاور میں ضمنی انتخاب اتوار کو ہو گا۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔ ضمنی انتخاب کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں