اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال‘ وزیر قانون زاہد حامد سمیت کئی وزراءنے شرکت کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وزیر داخلہ احسن اقبال‘ شیخ آفتاب‘ رانا تنویر‘ ریاض پیرزادہ‘ زاہد حامد‘ سکندر حیات بوسن ‘ پیر امین الحسنات شاہ‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سمیت کئی وفاقی وزراءاور وزراءمملکت نے شرکت کی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں متعدد وفاقی وزراءاور وزراءمملکت نے شرکت کی

مزید خبریں