قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی منائی گئی

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) معروف شاعر اورقومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔ حفیظ جالندھری کا پورا نام ابو الاثر حفیظ جالندھری تھا،انہوں نے 14 جنوری 1900 کو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی،ان کے والد شمس الدین حافظ قرآن تھے،انہوں نے ابتداءمیں مسجد میں دین کا درس لیا ،بعدازاں انہوں نے سکول میں …

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) معروف شاعر اورقومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 34ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔ حفیظ جالندھری کا پورا نام ابو الاثر حفیظ جالندھری تھا،انہوں نے 14 جنوری 1900 کو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی،ان کے والد شمس الدین حافظ قرآن تھے،انہوں نے ابتداءمیں مسجد میں دین کا درس لیا ،بعدازاں انہوں نے سکول میں داخلہ لیا اور 7 ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی۔

Leave a Reply