قومی جونیئر ٹیم ایران انٹرنیشنل جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے (پیر سے) تہران رووانہ ہوگی

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) قومی جونیئر ٹیم ایران انٹرنیشنل جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تہران رووانہ ہوگی،ایونٹ پیر سے تہران میں شروع ہوگا، قومی ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جن میں فیض الحسن 52 کلوگرام، حماد بٹ 61 کلوگرام، محمد حسن 70کلوگرام، محمد طلحہ 74کلوگرام، شعبان 52 کلوگرام ، عمران 84کلوگرام، محمد بلال 97 کلوگرام اور فیصل ممتاز 120 کلوگرام شامل …

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) قومی جونیئر ٹیم ایران انٹرنیشنل جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تہران رووانہ ہوگی،ایونٹ پیر سے تہران میں شروع ہوگا، قومی ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جن میں فیض الحسن 52 کلوگرام، حماد بٹ 61 کلوگرام، محمد حسن 70کلوگرام، محمد طلحہ 74کلوگرام، شعبان 52 کلوگرام ، عمران 84کلوگرام، محمد بلال 97 کلوگرام اور فیصل ممتاز 120 کلوگرام شامل ہیں جبکہ کوچنگ کے فرائض ظفر اقبال انجام دیں گے، اور ایونٹ 27 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply