اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مردوں اور خواتین تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ نومبر میں کراچی میںکھیلی جائے گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، رینجرز، پنجاب، بلوچستان خیبر پختونخوا، سندھ، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و …
قومی مردوں اور خواتین کی تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ نومبر میں کھیلی جائے گی
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مردوں اور خواتین تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ نومبر میں کراچی میںکھیلی جائے گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، رینجرز، پنجاب، بلوچستان خیبر پختونخوا، سندھ، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور کلیگن واٹر پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔









