قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں کے مقابلوں میں پاکستان آرمی، سندھ، پاکستان واپڈا اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں کے مقابلوں میں پاکستان آرمی، سندھ، پاکستان واپڈا اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، مردوں اور خواتین کے فائنل مقابلے (آج) جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں ہونگے

مزید خبریں

Leave a Reply