اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مزید میچز 9 اکتوبر سے شروع ہو نگے۔ اور یہ مقابلے 18 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ 9 اکتوبر کو دو میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں نادرن کا مقابلہ سنٹرل پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے …
قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) کے راولپنڈی میں مزید میچز 9 اکتوبر سے شروع ہو نگے۔

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی): پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20 کپ (فرسٹ کلاس) کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مزید میچز 9 اکتوبر سے شروع ہو نگے۔ اور یہ مقابلے 18 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ 9 اکتوبر کو دو میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں نادرن کا مقابلہ سنٹرل پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں جن میں ناردرن، خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب، سدرن پنجاب، بلوچستان اور سندھ شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 17 اکتوبر کو جبکہ فائنل 18 اکتوبر کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا،








